لندن میراتھن میں تاریخی ریکارڈ بنانے کے بعد کینیا میں تاریخی استقبال
لندن میراتھن میں تاریخی ریکارڈ بنانے کے بعد کینیا میں تاریخی استقبال
جمعرات 30 اپریل 2026 9:41
لندن میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹ سباسچین ساوے کے تاریخی عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے بعد ان کے آبائی ملک کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ان کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ