Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کی راتوں میں ’کھیلو کرکٹ‘، جہاں لڑکیاں ایکشن میں نظر آتی ہیں

کراچی میں رمضان کے دوران رات کے وقت صرف لڑکے ہی کرکٹ نہیں کھیلتے بلکہ لڑکیوں کو میدان میں لانے والا ایک ایونٹ بھی موجود ہے۔ ’کھیلو کرکٹ‘ ٹورنامنٹ کی آرگنائزر حدیل عبید کہتی ہیں کہ 2016 سے شروع ہونے والے ایونٹ نے بہت ترقی کی ہے کیا تھا اور لڑکیاں اس ایونٹ کا انتظار کرتی ہیں۔
کھلاڑی طوبیٰ خان کے والد نے ایونٹ کو لڑکیوں کو آگے آنے کے لیے بہترین موقع اور کھلاڑی اچھا ایکسپیرینس قرار دیتی ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: