Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی نسل میں ’اب پارٹی نہیں سائیکلنگ کا ٹرینڈ ہے‘

لاہور میں ان دنوں نوجوان نسل سائیکلنگ کی طرف راغب ہو رہی ہے۔ نئے کلب وجود میں آریے ہیں اور ایک نیا کلچر جنم لے رہا ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: