پاکستان قونصلیٹ جدہ کی نئی عمارت میں یوم پاکستان منایا گیا
پاکستان قونصلیٹ جدہ کی نئی عمارت میں یوم پاکستان منایا گیا
پیر 23 مارچ 2026 15:36
پاکستان قونصلیٹ جدہ میں یوم پاکستان منایا گیا، پرچم کشائی کی تقریب قونصلیٹ کی نئی عمارت میں ہوئی، قومی ترانہ بجایا گیا۔ قونصل جنرل مصطفی ربانی نے پر چم کشائی کی ۔ صدر، وزیر اعظم اور وزیرخارجہ کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔