اسلام آباد ٹریفک پولیس کے اڑان ڈرائیونگ سکول میں خواتین کو سکوٹی اور بائیک چلانے کی تربیت دی جاتی ہے جہاں صبح کے وقت کلاسز ہوتی ہیں۔
ٹرینینز کہتی یہں کہ وہ سیلف انڈیپینڈنٹ ہونا چاہتی ہیں اور انسٹرکٹرز کا کہنا ہے کہ اس میں خواتین کی مدد کر رہی ہیں۔ یہ کتنے دن کا کورس ہے اور داخلہ کیسے لیا جا سکتا ہے۔
جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں