لاہور میں لکی پرنس اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہیئر سیلون چلا رہے ہیں، جس میں لیڈیز اور جینٹس کے لیے الگ الگ سیکشن ہیں۔
انکا کہنا ہے کہ کاروبار کافی اچھا جا رہا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ مل کر کام کرنے میں کافی برکت ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ