Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں ’سیون فرائز‘ کا آغاز، عمانی سوسز کے چرچے

اسلام آباد کے نوجوانوں میں فاسٹ فوڈ کا رجحان دن بہ دن بڑھ رہا ہے اور اب شہر کے آئی ایٹ مرکز میں عمان کی مشہور فرنچ فرائز ’سیون فرائز‘ نے اپنی مخصوص طرز اور منفرد ذائقے کے ساتھ سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سیون فرائز سات منفرد سوسز کے ساتھ تیار کی جانے والی فرنچ فرائز اور دیگر فاسٹ فوڈ آئٹمز پر مشتمل ہے۔ ان سوسز کو بھی بیرونِ ملک سے منگوایا گیا ہے اور خاص انداز میں گاہکوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: