جاپان میں چیری بلاسم کی بہار دیکھنے کے لیے نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک سے بھی سیاح ٹوکیو اور کیوٹو کا رخ کر کر رہے ہیں، آسٹریلیا سے آنے والی ایک خاتون سیاح کا کہنا ہے کہ وہ چیری بلاسم کے پھول دیکھنا چاہتی تھیں اور یہی چیز ان کو جاپان لے آئی ہے۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں