چین میں سڑک کے درمیان متعدد روبو ٹیکسیاں اچانک کیوں رک گئیں؟
چین کے شہر ووہان میں ایک سڑک کے درمیان متعدد روبو ٹیکسیاں اچانک رک گئیں۔ جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق بائیدو کمپنی کی روبو ٹیکسی کے سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی: اے ایف پی کی ویڈیو