ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’ شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز کی والدہ، شہزادی الجوھرہ بنت فیصل بن عبداللہ آل عبدالرحمن آل سعود انتقال کر گئیں۔‘
ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ جمعرات دو اپریل کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔‘