شہزادہ محمد بن بندر بن محمد بن سعود الکبیر کا انتقال اتوار 22 مارچ 2026 18:25 نماز جنازہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے) ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ محمد بن بندر بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے۔‘ ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ پیر 23 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔‘ ایوان شاہی شہزادہ محمد بن بندر بن محمد بن سعود الکیبر انتقال ریاض اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں