پاکستان میں سولر صارفین حکومت کی حالیہ پالیسی سے زیادہ خوش دکھائی نہیں دیتے تاہم یہ گھروں کی چھتوں پر لگے سولر پینلز ہی ہیں جن کی بدولت حکومت توانائی کے اس بحران سے نمٹنے میں کافی حد تک کامیاب رہی ہے جس نے امریکہ ایران جنگ کے بعد سر اٹھایا تھا۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ