Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ، ایران مذاکرات: اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات، ریڈ زون میں داخلہ بند

امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں شیڈولڈ مذاکرات کے لیے دارالحکومت میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی رویڈ زون تک غیر متعلقہ لوگوں کی رسائی بند کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات اور جمعے کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: