ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی مذاکرات کے لیے کنونشن سینٹر کو ایک جدید میڈیا ہب میں تبدیل کر دیا گیا ہے جہاں دنیا بھر سے آنے والے صحافیوں کی سہولت کاری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔ ہائی سپیڈ وائی فائی، مکمل ورک سٹیشنز، لائیو نشریات کے لیے بڑی سکرینز، آرام دہ سٹنگ ارینجمنٹس اور سینکڑوں افراد کے بیٹھنے کی گنجائش۔ اس حوالے سے تفصیل بتا رہے ہیں اسلام آباد سے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی