Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی نگاہیں اسلام آباد پر، دارالحکومت سکیورٹی کے حصار میں

امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کی میز اسلام آباد میں سج گئی ہے اور عارضی جنگ بندی کے بعد تنازع کے خاتمے کے لیے بات چیت آج ہو رہی ہے۔ اس موقعے پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں: روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: