امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کے بعد واپس امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی نائب صدر کو الوداع کیا: اے ایف پی کی ویڈیو