Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں فیکٹری مزدوروں کا پرتشدد احتجاج، جلاؤ گھیراؤ، سڑکوں پر افراتفری

انڈیا کے شہر نوئیڈا میں فیکٹری مزدوروں کا احتجاج اچانک پرتشدد ہو گیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی جس کے بعد سڑکوں پر افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی ۔ نوئیڈا کی فیکٹری کے مزدور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا ہے۔ تاہم علاقے کے حالات ابھی بھی کشیدہ ہیں۔ تفصیل دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: