اسلام آباد: قومی انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ پنجاب کے نام
ہفتہ 11 جولائی 2026 22:58
اسلام آباد میں خواتین کے ہاکی ٹیلنٹ کا شاندار میلہ، قومی انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا تاج پنجاب کی ٹیم کے سر سج گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں کھیلے گئے اس ایونٹ میں چاروں صوبوں سے 16 ٹیموں نے حصہ لیا، جہاں ملک بھر سے خواتین کا بہترین اور نیا ٹیلنٹ سامنے آیا۔ اس ٹورنامنٹ اور فائنل میچ کے سنسنی خیز مقابلوں کے حوالے سے دیکھیے صالح سغیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ۔
