سرگودھا یونیورسٹی کا گریجویٹ ’ستھرا پنجاب‘ میں سینیٹری ورکر
سرگودھا یونیورسٹی کا گریجویٹ ’ستھرا پنجاب‘ میں سینیٹری ورکر
اتوار 12 جولائی 2026 6:19
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس سرگودھا یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں جبکہ ایسوسی ایٹ انجینیئرنگ میں ڈپلومہ اور سٹینوگرافی کا کورس کر چکے ہیں لیکن موقع نہ ملنے کے باعث ستھرا پنجاب میں بطور سینیٹری ورکر کام کر رہے ہیں۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ