Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویگو ڈالا: ایک گاڑی یا سڑکوں پر خوف اور طاقت کی علامت؟

پاکستان میں ’ویگو ڈالا‘ (ٹویوٹا ہائلوکس) اب صرف ایک گاڑی نہیں رہا بلکہ اسے سڑکوں پر رعب اور سماجی حیثیت کی علامت مانا جاتا ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ اس گاڑی کے سٹیئرنگ پر ہاتھ رکھتے ہی ڈرائیور کی نفسیات اور ڈرائیونگ کے انداز میں ایک جارحانہ تبدیلی آ جاتی ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ بحث اس وقت دوبارہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی جب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ریمارکس دیے کہ ’ویگو ڈالا چلانے والوں کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے۔‘ لیکن کیا اس عوامی تاثر اور خواجہ آصف کے بیان میں کوئی سچائی ہے؟ دیکھیے اسلام آباد سے صالح سفیر عباسی کی یہ دلچسپ ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: