سپین کے حکام کی جانب سے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیرملکیوں قانونی طور پر کام اور رہائش کی اجازت دینے کے اعلان کے بعد امیگریشن آفس کے باہر لمبی قطاریں لگی ہیں۔ منصوبے کے تحت اندازاً پانچ لاکھ تارکین کو اجازت دی جائے گی۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ