اسلام آباد میں کئی سڑکیں تاحال بند،’جب تک مذاکرات نہیں ہوتے عوام کہاں جائیں‘
اسلام آباد میں کئی سڑکیں تاحال بند،’جب تک مذاکرات نہیں ہوتے عوام کہاں جائیں‘
جمعرات 23 اپریل 2026 14:26
اسلام آباد میں گذشتہ کئی دنوں سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کی وجہ سے کئی سڑکیں اور ریڈ زون کے قریب کاروباری مراکز بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ روئٹرز کی ویڈیو