Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب: ایچ بی ایل گیم شوز میں پاکستانی ورکرز کی بڑی تعداد میں شرکت

سعودی عرب میں حبیب بینک لمیٹڈ کی جانب سے گیمز شوز کا انعقاد کیا گیا۔ مکہ، مدینہ اور جدہ میں لیبر کیمپس میں ہزاروں پاکستانی ورکرز نے شرکت کی۔ شرکاء نے گیمز میں حصہ لیا اور انعامات بھی جیتے۔ اس موقعے پر ورکرز کو قانونی بینکنگ کے ذریعے ترسیلات زر پاکستان بھیجنے کی ترغیب دی گئی۔ ذکاء اللہ محسن کی رپورٹ
 

شیئر: