پلک جھپکتے ہی آپ انڈین سپیڈ کلائیمر دیپو ملیش کو پانچ بسوں جتنی اونچی دیوار پر صرف پانچ سیکنڈ میں چڑھتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ کرکٹ کے جنون میں مبتلا انڈیا میں کلائمنگ کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے لیکن جو لوگ بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں اپنے اخراجات کے لیے کراؤڈ فنڈنگ (عوام سے چندہ) کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ