Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ایسے ماڈل اب نہیں ملتے‘، 530 نایاب گاڑیوں کا مالک فرانسیسی شہری

فرانس سے تعلق رکھنے والے پرانی گاڑیوں کے شوقین سٹیفن سرکیرا کے پاس 530 گاڑیاں اور 200 موٹر سائیکلز موجود ہیں جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ نایاب ماڈلز ہیں اور اب نہیں ملتے۔ ان کے مطابق انہیں گاڑیوں میں دلچسپی تب پیدا ہوئی جب 16 سال کی عمر میں ایک دوست نے انہیں پیجو کار تحفے میں دی اور آج 58 برس کی عمر میں ان کے پاس بڑی کلیکشن موجود ہے۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: