Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پی ایس ایل کو بہت مس کیا، ایک ماہ سے گھر بیٹھے تھے،‘ لاہور میں میچ دیکھنے کے لیے شائقین پرجوش

لاہور میں پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کا پہلا میچ آج ہو رہا ہے جس میں شائقین سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ میچ کو لے کر شائقین بہت پرجوش ہیں۔ لاہور میں پی ایس ایل میچ دیکھنے کے لیے شائقین کا خوب رش، لبرٹی چوک پر عید کا سماں۔ بتا رہے ہیں لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی۔

شیئر: