Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سٹف ٹوائز کے لیے لانڈری سروس، جس کے لیے دنیا بھرسے لوگ جاپان آتے ہیں

جاپان میں ایک خاص لانڈری سروس ہے جہاں پرانے اور خراب ہو چکے سٹف ٹوائز کو اچھی طرح صاف کر کے انہیں پھر سے بالکل نیا بنا دیا جاتا ہے۔ یہاں دنیا بھر سے لوگ اپنے پسندیدہ کھلونے صاف کروانے کے لیے بھیجتے ہیں اور اس کام کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: