چینی صوبے گوانگشی میں شدید بارشیں، متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں منگل 28 اپریل 2026 13:13 چین کے صوبے گوانگشی میں شدید بارشوں کے باعث کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو چین میں شدید بارشیں چین میں بارشوں سے نظامِ زندگی متاثر شیئر: واپس اوپر جائیں