پچاس ہزار کی برفی جالی، دلہن کا پھولوں والا دوپٹہ کیسے تیار ہوتا ہے؟
جمعرات 30 اپریل 2026 6:48
شادی بیاہ کے موقع پر دلہن کے لیے پھولوں کا دوپٹہ(برفی جالی) بنانے والے ماجد علی کا خاندان گزشتہ 5 دہائیوں سے اس کاروبار سے منسلک ہے۔ ایک برفی جالی تقریباً 50 ہزار تک تیار ہوتی ہے جس میں پھولوں اور دھاگے کے ذریعے خانے بنائے جاتے ہیں۔ اس کو بنانے میں تقریباً 6 سے 7 گھنٹے لگتے ہیں۔ دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی رپورٹ۔