Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ جانے والے امدادی قافلے کے کارکنوں کو یونان کے جزیرے پر اتارا گیا

غزہ جانے والے امدادی قافلے کے درجنوں کارکنوں، جنہیں اسرائیلی فورسز نے یونان کے کریٹ جزیرے  کے قریب بین الاقوامی سمندری حدود میں روک لیا تھا، کو جزیرے کی ایک چھوٹی بندرگاہ پر اتار دیا گیا۔
اسرائیل کی وزارتِ خارجہ کے مطابق جمعرات کو 20 سے زائد کشتیوں سے تقریباً 175 کارکنوں کو حراست میں لے کر اتارا گیا، جن میں اکثریت یورپی ممالک کے شہریوں کی تھی۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: