Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنگلوں سے نمک کی کان تک، پہلی ’پنجاب ٹورازم ایکسپو 2026‘ 

پہلی میگنیفیسنٹ پنجاب ٹورازم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو 2026 میں صوبے بھر کے سیاحتی مقامات کے ماڈلز رکھے گئے ہیں۔ پنجاب کے جنگلوں سے لے کر نمک کے کان تک تمام ماڈلز شرکاء کے توجہ کا مرکز ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: