Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مہنگا ہوتا ایندھن اور کرایہ وہی‘، سکول وینز چلانے والے پریشان

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں آئے روز اضافے نے سکول و کالجز کی گاڑیاں چلانے والوں کو بھی پریشان کر دیا ہے کیونکہ ایندھن مہنگا ہونے سے اخراجات بڑھے ہیں مگر بچوں کے والدین کی بڑی تعداد کرائے میں اضافے کے لیے تیار نہیں۔ دوسری جانب والدین کا موقف ہے کہ ہر ہفتے کرایہ نہیں بڑھایا جا سکتا۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: