پاکستان میں گرمی کی شدت اور بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھتے ہی بجلی سٹور کرنے والی بیٹریوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہری مارکیٹوں سے لیتھیم اور دیگر اقسام کی بیٹریاں خرید رہے ہیں تاکہ بجلی کی بندش کے دوران متبادل انتظام کیا جا سکے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ