Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل میں سڑکوں اور دیواروں کی سجاؤٹ فٹبال سے محبت کی مثال

فٹبال کا ورلڈ کپ نزدیک ہو اور برازیل کا نام نہ آئے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ برازیل  میں سڑکوں کی سجاؤٹ فٹبال سے جنون کی حد تک محبت کی مثال ہے۔ ریو ڈی جنیرو کے شہری پچھلے 48 سالوں سے ورلڈ کپ قریب آتے ہی دیواروں اور سڑکوں  پر رنگین تصویریں بناتے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: