Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گرمی میں اتنا مشکل کام کہ جلد پھٹنے لگتی ہے‘، انڈیا کے نمک مزدور

انڈیا کے مغربی صحرائی علاقے میں پائے جانے والے نمک کے میدانوں میں کام کرنے والے مزدور ناقابل برداشت گرمی سے نمٹنے کے لیے سادہ طریقوں پر انحصار کرتے ہیں۔ گجرات میں تقریباً 50 ہزار مزدور آٹھ ماہ تک نمک کے ایسے میدانوں میں بغیر بجلی اور طبی سہولتوں کے کام کرتے ہیں جہاں 25 روز بعد پانی کا ٹینکر آتا ہے جہاں سے وہ پینے کے لیے بھی پانی حاصل کرتے ہیں اور دوسرے استعمال کے لیے بھی۔ اے ایف پی ویڈیو

شیئر: