Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکس کا کنٹینٹ کریئیٹرز کے لیے آمدنی کا نیا نظام کیا ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے آمدنی کا ایک نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا بنیادی مقصد پلیٹ فارم سے کاپی شدہ، چوری شدہ اور غیر معیاری مواد کا خاتمہ کر کے صرف اوریجنل مواد  تیار کرنے والوں کو مالی فائدہ  پہنچانا ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: