Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے بزرگ سائیکلنگ کوچ، جن کے ساتھ ’چار نسلیں ساتھ چلتی ہیں‘

اسلام آباد کے ایک بزرگ سائیکلنگ کوچ روز ایک ایسا قافلہ لے کر نکلتے ہیں جن میں پانچ سے 77 سال تک کے لوگ یعنی چار نسلیں شامل ہوتی ہیں۔ خواجہ ظہیر کا کہنا ہے کہ چھوٹوں کو بڑوں کے تجربہ سے فائدہ اٹھانا اور بڑوں کو کھلے دل سے ملنا چاہیے۔
وہ اپنے مشن کو شیئرنگ اینڈ کیئرنگ بذریعہ سائیکل کنکشن قرار دیتے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ

شیئر: