Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں ایئر شو کے دوران دو لڑاکا طیارے ٹکرا کر تباہ

امریکہ میں ایک ایئر شو کے دوران دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرا گئے, تاہم دونوں میں موجود چار پائلٹ حادثے سے قبل ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہے۔
شو آرگنائز کرنے والی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اتوار کو آئیڈاہو کے علاقے میں موجود ایئر فورس بیس میں ہونے والے ایک ایئر شو کے دوران پیش آیا۔ تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: