Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باکسنگ بھی ڈانس بھی، سیئول کے تھیم پارک میں روبوٹس کے جلوے

جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں ایک ایسا تھیم پارک موجود ہے جہاں کبھی روبوٹ باکسنگ رنگ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوتے ہیں اور کبھی پاپ میوزک دھن پر تھرکتے دکھائی دیتے ہیں۔ کورین انٹرٹینمنٹ کمپنی گیلیکسی کے سی ای او چوئی ینگ ہو کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اگلے 15، 20 برس میں روبوٹ انسان کی روزمرہ زندگی کا حصہ بن جائیں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: