Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: نوجوانوں کا پاکستانی ثقافت کو فیشن ڈیزائنز میں ڈھالنے کا انوکھا انداز

اسلام آباد میں سکول آف کری ایٹیو آرٹس (ٹی ایم یو سی) کے طلبہ نے سالانہ فیشن ٹیکسٹائل ڈسپلے میں اپنے تیار کردہ پروجیکٹس نمائش کے لیے پیش کیے۔ان پروجیکٹس میں طلبہ نے پاکستانی ثقافت اور معاشرے کی مختلف اچھوتی کہانیوں کو خوبصورت ڈیزائنز کی شکل میں جاندار بنایا ہے۔ دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: