عراق کے کئی شہروں میں ریت کا شدید طوفان، بغداد میں معمولاتِ زندگی متاثر
عراق کے کئی شہروں میں ریت کا شدید طوفان، بغداد میں معمولاتِ زندگی متاثر
منگل 19 مئی 2026 14:22
عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت کئی شہر ریت کے شدید طوفان کی زد میں ہیں۔ بغداد میں طوفان کے باعث آسمان کا رنگ بدل گیا ہے اور معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو