پاکستان میں گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کے بیوپاری بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں بھی عید الاضحیٰ سے پہلے قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج گئی ہیں لیکن بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پہلے سے پریشان بیوپاریوں کو اب شدید گرمی نے مشکل میں ڈال دیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔





