سان ڈیاگو کی مسجد میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی گارڈ کو ایک عظیم ہیرو قرار دیا گیا جس نے اپنی جان قربان کر کے مسجد کے اندر موجود سکول کے 140 بچوں کی حفاظت کو یقنی بنایا۔سکیورٹی گارڈ امین عبداللہ کی بیٹی حواء عبداللہ کے مطابق ان کے والد ایک مثالی شخصیت اور دنیا کے بہترین والد اور میرے محافظ تھے: روئٹرز کی ویڈیو