عیدالاضحیٰ پر پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر کا امکان
عیدالاضحیٰ پر پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر کا امکان
جمعرات 21 مئی 2026 18:52
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر 25 سے 31 مئی تک شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی ہے، مختلف علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔