Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہنگائی پر شوق بھاری، کراچی میں قربانی کے جانور سجنے لگے

عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی کراچی میں قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ کا رجحان عروج پر پہنچ گیا ہے۔ مویشی منڈیوں میں رنگ برنگے مورہے، گھنٹیوں اور جھالروں کے سٹالز خریداروں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ دکانداروں کے مطابق اس سال روایتی اور جدید ڈیزائنز کے کسٹمائزڈ سامان کی مانگ زیادہ ہے۔  تفصیلات زین علی کی رپورٹ میں

شیئر: