کوئٹہ دھماکے کے بعد ماں اپنے بیٹے کی تلاش میں بلکتی رہی، عینی شاہد
کوئٹہ دھماکے کے بعد ماں اپنے بیٹے کی تلاش میں بلکتی رہی، عینی شاہد
اتوار 24 مئی 2026 16:28
کوئٹہ میں ٹرین دھماکے کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری تھی جبکہ ایک عینی شاہد کے مطابق دھماکے کے بعد ایک ماں روتی ہوئی اپنے بیٹے کو تلاش کر رہی تھی۔ تفصیل خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپوٹ میں