کیا کوئی پاکستانی خلا میں گیا ہے؟ جی ہاں! اور یہ اعزاز ایک خاتون کے پاس ہے۔ کراچی کی نمیرہ سلیم نے بچپن کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے 18 سال جدوجہد کی۔ نارتھ پول، ساؤتھ پول اور ماؤنٹ ایورسٹ پر سکائی ڈائیونگ کے عالمی ریکارڈز اپنے نام کرنے کے بعد، انہوں نے 6 اکتوبر 2023 کو ورجن گیلیکٹک کے ذریعے خلا میں پاکستان کا پرچم لہرا دیا۔ مزید جانیے ثوبان افتخار راجہ کی زبانی