کوئٹہ خودکش دھماکہ: ’اب عید بھی رشتہ داروں کے گھروں میں گزرے گی‘
کوئٹہ خودکش دھماکہ: ’اب عید بھی رشتہ داروں کے گھروں میں گزرے گی‘
پیر 25 مئی 2026 17:41
کوئٹہ میں شٹل ٹرین پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ دھماکے سے متاثرہ گھروں کے مکین اپنے گھر چھوڑ کر رشتہ داروں کے ہاں منتقل ہونے لگے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ دھماکے نے اُن سے صرف گھر ہی نہیں چھینے بلکہ عید کی خوشیاں بھی چھین لیں، اب عید بھی دوسروں کے گھروں میں گزارنا پڑے گی۔ تفصیلات زین الدین احمد سے۔۔۔