شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز انتقال کر گئے پیر 25 مئی 2026 18:37 نماز جنازہ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی (فوٹو: ایس پی اے) ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔‘ ایس پی اے کے مطابق پیر کو بیان میں کہا گیا کہ’ نماز جنازہ منگل 26 مئی کو ریاض میں بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔‘ ایوان شاہی انتقال کر گئے ریاض نماز جنازہ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں