Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ انتقال کر گئے

’نماز جنازہ ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود کا بیرون ملک انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’نماز جنازہ آج منگل کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ہوگی‘۔
ایوان شاہی نے متوفی کے لئے رحمت و مغفرت اور بلد درجات کی دعا  کی ہے۔
 

شیئر: